.نقلی بابا نے سونے کی دیگ کے بہانے کئی گھروں کا صفایا کردیا

سکھانی والا. نقلی بابا ارشد شاہ عرف ببل شاہ نامی شخص نے سونے کی دیگ کے بہانے کئی گھروں

کا صفایا کردیا نشاندہی پر صحافی پر درخواست دائر کردی

مہرےوالا .رپورٹ. کاشف دستی .تفصیل کے مطابق جعلی بابا ارشد شاہ عرف ببل شاہ نے لوگوں کو سونے کی دیگ کے

بہانے کئی گھروں کا صفایا کردیا نقلی بابا ارشد شاہ عرف ببل شاہ فراڈی جس نے آدھی والا کے رہائشی

عمران سونترہ اوراس کی بیوہ بہن کو اور حسن گوپانگ کودیگ کا لالچ دے کر ساڑھے تین لاکھ لئیے

اس علاقے میں غریبوں کا جینا حرام کر دیا لاکھوں روپے لوٹ لئے سونے کا دیگ کالے علم سے دیکھانے

والا کروڑ پتی بن گیا یتیم بیوہ غریب لوگوں کے گھر تباہ کئے جو آج سے دس سال پیچھے والی زندگی

گزار رہے ہیں ان غریب لوگوں کو کالے علم سے سونے کا دیگ دیکھا کر لاکھوں روپے بٹور لیے

گزشتہ روزسوشل میڈیا پر خبریں وائرل ہوئی جس پر ایکشن لیتے ہوئے نقلی بابا کو گرفتار

کیا گیا مگر سیاسی شخصیات کی پشت پناہی کی وجہ سے ملزم باہر آگیا اور الٹا صحافی

محمد زاہد لاشاری پر درخواست دائر کردی اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے

ڈی پی او راجن پور سے نوٹس لینےکا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *