محنت کش بچے پہ مہنگے غبارے بیچنے کا الزام لگا کر اس پہ اپنا پالتو کتا چھوڑ دیا

لاھور اقبال ٹاؤن فیملی ہارک میں ایک وحشی امیرزادے نے 12 سالہ غبارہ فروش غریب محنت کش بچے پہ مہنگے غبارے بیچنے کا

الزام لگا کر اس پہ اپنا پالتو کتا چھوڑ دیا جس نے معصوم بچے کو شدید زخمی کر دیا اور امیرزادہ لوگوں کو دھمکیاں دیتے ھوئے

اپنی گاڑی میں بیٹھ کر فرار ھو گیا انتہائی افسوس اور دکھ کی بات ھے کہ ظالم کو ظلم کرتے دیکھنے والوں میں کوئی ایسا

مسلمان نہیں تھا جو اس بگڑے ھوئے امیرزادے کی گردن میں پڑا سریا نکال سکتا

نہ جانے ھمارے مردہ ضمیر کب جاگیں گے
ھم آرمی چیف اور آئی جی پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس وحشی درندہ صفت امیرزادے کو نشان عبرت بنایا جائے

آپ سب دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے اس ظلم کے خلاف اپنا کردار نبھائیں تاکہ ظالم اپنے انجام کو پہنچ سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *