قصور: طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار

قصور کی تحصیل چونیاں میں طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر  پولیس حرکت میں آگئی۔

پنجاب کے ضلع قصور میں گیارہویں جماعت کے ایک طالب علم سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان میں سے ایک

کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

قصور پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزمان طالب علم کے ساتھ زیادتی کرتے رہے اور اس کی

ویڈیو بھی بناتے رہے۔

قصور پولیس کے مطابق دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری  کیلئے تلاش جاری ہےجبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *