طالبان نے 20سال بعد دوبارہ امریکا سے نائن الیون واقعات میں اسامہ بن لادن کے ملوث ہونے کے ثبوت مانگ لیے

طالبان نے 20سال بعد دوبارہ امریکا سے نائن الیون واقعات میں اسامہ بن لادن کے ملوث ہونے کے ثبوت مانگ لیے

 

 

طالبان نے 20سال بعد دوبارہ امریکا سے نائن الیون واقعات میں اسامہ بن ..

 

طالبان نے 20سال بعد ایک مرتبہ پھر امریکا سے نائن الیون واقعات میں اسامہ بن لادن کے ملوث ہونے کے ثبوت مانگ لیے ہیں

ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ 2001 میں افغانستان پر امریکی حملے

کا کوئی جواز نہیں تھا کیونکہ 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے دہشت گرد حملوں میں

اسامہ بن لادن کی شمولیت کبھی ثابت نہیں ہوئی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *