.خام تیل کی عالمی مارکیٹ سے تباہ کن خبر

خام تیل کی عالمی مارکیٹ سے تباہ کن خبر
ماہرین نے خبردار کردیا
اگلے چند ماہ میں خام تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ متوقع
خام تیل کی قیمت 95 ڈالرز فی بیرل کی سطح تک پہنچ جائے گی
دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کا اختتام ہوگیا
اوپیک کے رکن ممالک نے تیل کی پیداوار میں کمی کردی ہے
اور دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی

ضروریات کے پیش نظر خام تیل کی قیمتوں میں

ہوش ربا اصافہ کا امکان ظاہر کردیا ہے
موجودہ قیمت80 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی ہے
گزشتہ دنوں خام تیل کی قیمت 76 ڈالرز فی بیرل تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *