کسان بھائی متوجہ ہوں🌨️⛈️
جنوبی پنجاب کے کسان حضرات اگلے 5 دنوں میں کپاس کی چنای اور سپرے کا کام تیزی سے مکمل
کر لیں
ضرورت کے مطابق کپاس کو اگر پانی لگانا ضروری ہے تو ہلکا پانی لگائیں کیونکہ 8 سے 11 ستمبر تک
جنوبی پنجاب خصوصاً بہاولپور ملتان،لودھراں، ڈی جی خان ضلع رحیم یار خان میں زبردست بارشوں کا امکان
بن رہا ہے اور اچھی بارشیں متوقع ہیں ہمارا مقصد آپ کو ڈرانا نہیں ہے صرف آنے والے دنوں میں موسم کی
صورتحال بتانا ہے .باقی بہترین علم اللہ پاک کی ذات کے پاس ہے شکریہ