.مہرے والا : نواحی علاقہ سکھانی والا میں عطائی ڈاکٹر نعیم کھوکھر نے ایک اور جان لے لی
مہرے والا : نواحی علاقہ سکھانی والا میں عطائی ڈاکٹر نے ایک اور جان لے لی
مبینہ غلط انجیکشن لگنے سے عورت جانبحق۔مدعی۔
عورت کو معمولی بخار تھا غلط انجکشن لگنے سے موت ہوئی ۔شوہر۔
ڈاکٹر موقع سے فرار ہو گیا بھائی کو پولیس نے موقع سے گرفتار کر لیا۔
انتظامیہ سے انصاف کی اپیل
جاں بحق عورت کا تعلق جسکانی برادری سے تھا