مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے ضلع بارہ

مولا میں مزید 3کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا ہے۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس سے قبل ضلع شوپیاں میں بھی کشمیری نوجوان کو شہیدکیا گیا تھا۔

کشمیرمیڈیا سروس کا کہنا ہےکہ بارہ مولا میں کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں کے دوران شہید کیا گیا،

قابض بھارتی فوج نے18ستمبرسے بارہ مولا کے علاقے اڑی کا محاصرہ کر رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *