رحیم یار خاں / لڑکے نے چلتی ٹرین پر پتھر ماردیا ڈرئیور زخمی منظر ویڈیو میں دیکھیں

رحیم یار خاں / لڑکے نے چلتی ٹرین پر پتھر ماردیا

بدقسمتی سے پتھر ڈرئیور کے منہ پر لگا ڈرئیور ٹی ایچ کیو رحیم یار خاں منتقل

ڈرئیور  درد سے تڑپتے تڑپتے بیہوش ہوگیا ہیلپر  ڈرئیور  کو پانی دینے کے لیا گیا تو ڈرئیور  کو کونے میں بیہوش پایا

فورن ایمبولنس 1122 پے کال کر کے  ڈرئیور کو ٹی ایچ کیو رحیم یار خاں منتقل کر دیا گیا

رپورٹ کے  مطابق ڈرئیور کو ہوش آگیا اب  خطرے سے باہر ہیں

یہ لوگ کب سدھریں گے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *