راجن پور: ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 47نئے کیسز رپورٹ

راجن پور/کورونا وائرس

راجن پور: ضلع میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔۔

راجن پور: ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 47نئے کیسز رپورٹ ۔

راجن پور: کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 202ہوگئی ہے ۔

راجن پور:ضلع میں پازیٹیو کورونا کی شرح 4.4 فی صد رہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *