راجن پورانڈس ہائی وے شمس آباد کے نزدیک ہائی ایس کو آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق۔

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)انڈس ہائی وے شمس آباد کے نزدیک ہائی ایس کو آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی گاڑیاں موقع حادثے پر پہنچ گئی

تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ریسکیو ترجمان کے مطابق 4 افراد جانبحق جن میں ایک مرد اور تین بچے شامل ہیں۔

جبکہ 3 افراد جھلس گئے ہیں جن کو ابتدائی طبعی امداد دینے کے بعدٹی ایچ کیو روجھان شفٹ کر دیا گیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *