بچے سے زیاتی کرنے والہ ملزم طارق سونترہ حضرت وآلہ سے گرفتار مقدمہ درج
بچے سے زیاتی کرنے والہ ملزم طارق سونترہ حضرت وآلہ سے گرفتار مقدمہ درج
ظلم کی انتہا ،،
ایک اور معصوم بچہ ایک درندے کے ہاتھ لگ گیا ،،
آج رات کے ٹائم سات بجے بچہ دوکان سے چیزیں لینے گیا تو ،طارق سونترہ ولد حسین بخش سونترہ حضرت والا میں بچے کو مٹھائی
کا جھانسہ دے کر اندر لے گیا اور لائٹ آف کر کے بچے کے ساتھ دوکان کے پیچھے زیادتی کر رہا تھا اچانک اس بچے کا چاچو موقع پر
پہنچ گیا اور دوکان دار غیب تھا اور دوکان سے ہلکی ہلکی رونے کی آواز آ رہی تھی پیچھے گیا تو طارق سونترہ بچے کے منہ پہ ہاتھ
سے دبا کر زیادتی کر رہا تھا ،،،