افسوس ناک خبر : غربت سے تنگ اکر نوجوان نے خودکشی کر لی ویڈیو ویڈیو وائرل

غربت سے تنگ اکر نوجوان نے خودکشی کر لی بلوچستان کا بے بس لاوارث 

 

نوجوان

روزگار کی تلاش میں روزگار نہ مل سکا تنگ آکر بجلی کے کھمبے پے چھڑھ کر  خودکشی کرلی

عوام

کولکاتا: دنیا میں والدین کا رشتہ سب سے انمول ہے۔ والدین کی کل کائنات اپنے بچوں کے گرد ہی گھومتی ہے۔

ہر والدین کی یہ خواہیش ہوتی ہے کہ ان کے بچے کامیاب اور دنیا میں ترقی حاصل کریں۔ ماں باپ اپنے

بچوں کے مستقبل سنوارنے کی جان توڑ کوشش کرتے ہیں، لیکن کہتے ہیں کہ ہر خواب پورا نہیں ہوتا، اپ چاہ کر

بھی قسمت کے آگے بے بس ہوتے ہیں۔ کولکاتا کے ایسے ہی ایک بے بس والدین نے بیٹے کی ترقی کی خواہش لئے

دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ کولکاتا کے قریبی ہگلی کے رہائشی دیپک اور بهوانی سرکار اپنے بیٹے کی ناکام زندگی سے

پریشان تھے اور اس صدمے سے نجات کے لئے دونوں نے خودکشی کرلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *